the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی پولیس کو طیارہ کو یرغمال بنالینے کی مبینہ دھمکی دینے والے حیدرآبادی نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ممبئی پولیس نے اس میل کی جانچ کی جس پر پتہ چلا کہ حیدرآباد سے یہ ای میل کیا گیا



ہے۔ممبئی پولیس نے کمشنر پولیس حیدرآباد مہندر ریڈی کو اس بات کی اطلاع دی جس پر کمشنر پولیس حیدرآباد مہندر ریڈی نے فوری حرکت میں آتے ہوئے ٹاسک فورس کے ڈی سی پی لمباریڈی کی قیادت میں اس سلسلہ میں ایک ٹیم تشکیل دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.